عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

میرا سوال ھے سب اماموں میں امام زمانہ علیہ السلام کی ھی غیبت کیوں ہے اس ’’غیبت‘‘ کے پیچھے کیا وجہ اور فلسفہ ہے؟

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

میرا سوال ھے سب اماموں میں امام زمانہ علیہ السلام کی ھی غیبت کیوں ہے اس ’’غیبت‘‘ کے پیچھے کیا وجہ اور فلسفہ ہے؟

استادِ محترم آقا علی اصغر سیفی صاحب​​
سلام علیکم
میرا سوال ھے سب اماموں میں امام زمانہ علیہ السلام کی ھی غیبت کیوں ہے اس ’’غیبت‘‘ کے پیچھے کیا وجہ اور فلسفہ ہے؟

جواب :- آپ لوگوں نے احادیث مہدویت میں فلسفہ غیبت میں یہ پڑھا یا علماء سے سنا کہ مولا عج آخری حجت ہیں اور اس سے پہلے گیارہ حجج الہی نصرت اور ناصر نہ ہونے اور ظالموں کے ظلم کی وجہ سے شہید ہوچکی تھیں تو اللہ نے انکی جان کو محفوظ رکھنے اور لوگوں میں انکی قدر و ضرورت کے احساس کو پیدا کرنے کے لیے غائب کیا تاکہ وہ لشکر تیار ہو جس کی وجہ سے مولا عج ظہور کریں
اگر آپ غائب نہ ہوتے یقیناً اپنے آباؤ اجداد کی طرح شہید کردئیے جاتے۔
اللہ نے ابھی ان سے کام لینا تھا یعنی حکومت عدل بپا کرنی تھی تو انہیں مخصوص مدت تک غائب کردیا۔

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید