عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

موضوع: امامت و مہدویت (3) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

Ali Asghar Saifi
تقاریر

موضوع: امامت و مہدویت (3) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

 

*تیسری تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا ماہ رمضان 2023)*
*استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب*
*موضوع: امامت و مہدویت*

_نکات:سورہ ھود ،آیت 86, حضرت شعیب کے زمانہ میں تجارت کی صورتحال, مال حلال کا پرافٹ ، غازی مجاہدین بھی بقیہ اللہ ، سب سے بڑا مصداق امام زمان عج ،کیوں امام مہدی صرف بقیۃ اللہ،امام مہدی عج کے تمام حجج الہی میں امتیازات ، سب سے بڑا زمانہ بعثت و ھدایت امام زمان عج کا ہے ، روایت امام باقر ع کی مزید تشریح ، اللہ مہدی عج کی رعب سے مدد کرے گا ، رعب سے مراد کیا ہے ؟ آیا امام زمانہ عج کے دور میں بہت زیادہ قتل و غارت ہوگی؟ ضعیف روایات کی بھرمار، دو اہم جنگیں سفیانی اور یہودیوں سے جنگ، دنیا کی افواج کیوں امام زمانہ عج کے انصار کے سامنے تسلیم ہونگے؟ اس دور میں ملتیں اپنی ظالم حکومت کو خود گرائیں گے اور امام مہدی عج کو دعوت دیں گے ، کیسے امام زمان عج کی سپاہ 8 ماہ میں ساری زمین پر قابض ہوگی ؟, سپاہ امام لوگوں کے ابدان و روح اور قلوب کو بھی تسخیر کریں گے ، سب موجودات زمین امام زمان عج کی حکومت پر راضی ہونگے، رعب کی حقیقت قرآن کی رو سے ؟ ، دنیا کی ملتیں امام زمانہ عج کو اپنا مسیحا پائیں گی، رعب کا ایک معنی امام زمان عج کی سپاہ علم و ٹیکنالوجی میں بھی سب سے برتر ہوں گے ، دنیا میں علمی برتری فتح کا معیار ، تلوار کے قصے کی حقیقت ، امام کا سیف و تلوار کے ساتھ آنے سے مراد ، امیر المومنین ع کی فتح بھی علم کی برتری تھی، امام باقر ع کا اہم واقعہ،امام زمانہ عج اپنے لشکر کو علم سے مسلح کریں گے، امام کی سپاہ 27 حرف سے مسلح ہونگی ، عصر ظہور جدید دور کے مطابق ہوگا، احادیث جدید دور اور ٹیکنالوجی کا دور کو بیان کررہی ہیں ، حضرت خدیجہ س کی عظمت کا ذکر ، اللہ اور حضرت جبرائیل ع کا سلام بھیجنا، وضع حمل وقت حضرت فاطمہ س کا ماں سے گفتگو کرنا ، حضرت خدیجہ س کی وفات پر بی بی فاطمہ س کی بیتابی اور اللہ کا جواب_

عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید

آخری پوسٹیں

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
سلام علیکم ! سوال یہ ہے کہ ایسے بالغ جو اپنی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ امام کا قول جو ہے سفیانی کے خروج اور آسمانی آواز کےلیے۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ہے کہ مفاتیح الجنان میں ایک تسبیح لکھی ہوئی ہے کہ جسے انجام دینے۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
جب مولا عج ظہور فرمائیں گے تو سب سے پہلے یعنی امام حسین ع کے انتقام ۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
جمعہ کے دن پڑھی جانے والی دعائے ندبہ کس امام نے تعلیم فرمائی۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ جب انسان خود سے یہ سوال کرتا ہے کہ۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال یہ ہے کہ ہم چند لوگ گروپ کی صورت میں مل کر چاہتے ہیں کہ امام۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ کیا رزق سے مراد صرف وہ ہے جو کھانے، روزی وغیرہ میں ہے؟۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
سلام علیکم ! استاد محترم آ پ نے فرمایا کہ امام مہدی عج غیر مرئی اس صورت میں ہوں گے کہ وہ نہ۔۔۔