مقبول ترین
درس امامت 4_ فلسفہ وجوب عصمت اہل سنت کے نظریہ کی رد
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_گوھر شاہی سے آشنائی- درس10
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_درس 8_ موضوع درس: قادیانیت سے آشنائی
دروس لقاءاللہ_ اللہ کے خالص بندوں کے مقامات
کتابچہ 14_موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ
کتابچہ 14 _ موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ

موضوع: امامت و مہدویت (2) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

 

*دوسری تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا، ماہ رمضان، 2023)*
*استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب*
*موضوع: امامت و مہدویت*

_نکات:سورہ ھود کی آیت 86 ، اسلام میں تین معرفت ، دعائے معرفت کا فلسفہ ، حجت کی معرفت کیوں اہم ، حدیث معرفت امام میں جاھلیت سے مراد، امام زمان عج کس جاھلیت سے جنگ کریں گے، شیخ صدوق کا قابل غور حاشیہ ، خدا نے کسی قوم کو ھادی کے بغیر نہیں چھوڑا، معرفت کیوں مانگی گئی، معرفت اور علم میں فرق، محب اور اہل معرفت میں فرق،میثم اور کمیل ، عمار اور مالک کے فضائل کی وجہ، شب اربعین ایک بزرگ عالم کا مکاشفہ ، امام زمان عج کی تنہائی ، دعا میں امام زمان عج کیوں سب سے آخر ، مولا عج کا ظہور دنیا کی ساری مشکلات کا خاتمہ ، قرآن میں تین سو سے زائد آیات مہدویت ، دو ھزار سے زائد روایات مہدویت ،شیعہ و سنی منابع مہدویت امام زمان عج کی ولادت سے پہلے لکھے گئے، معرفت کا پہلا قدم کیا ہے، آیت بقیہ اللہ کی تشریح ، امام باقر علیہ السلام کی تفسیر._

عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاهتان را بنویسید