عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک)-(آیت اللہ العظمی میرزا جواد ملکی تبریزی رح)-درس پنجم

کتاب لقاء الله Thumbnail
کتاب لقاء اللہ کے دروس ماه رمضان

کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک)-(آیت اللہ العظمی میرزا جواد ملکی تبریزی رح)-درس پنجم

 

کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک)
(آیت اللہ العظمی میرزا جواد ملکی تبریزی رح)درس پنجم

*نکات :معرفت کے منکر بھی اللہ کی کچھ معرفت رکھتے ہیں، نور خدا سب سے زیادہ ظاہر ، امام صادق کا فرمان ہر چیز سے پہلے اللہ کو دیکھتا ہوں۔۔،جو سمجھ نہیں آرہا اللہ سے مانگنا چاھیئے دعائے معرفت ، نبی کریم ص اور امام سجاد ع کے فرمان کی رو سے دو باطنی قلبی آنکھیں ، خدا کب انسانی کی باطنی آنکھیں کھولتا ہے؟*

استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

*عالمی مرکز مہدویت قم *

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید