تازہ ترین پوسٹس

نفس ذکیہ میں محمد ابنِ عبد اللہ ابنِ حسن ابنِ علی ابنِ ابی طالب یہ نفس ذکیہ اور دوسرے۔۔۔

سوال:

نفس ذکیہ میں محمد ابنِ عبد اللہ ابنِ حسن ابنِ علی ابنِ ابی طالب یہ نفس ذکیہ اور دوسرے وہ جو امام کے ظہور کی خوشخبری دے گے یہ کیا ایک ہی ہیں یا الگ الگ دو شخصیت ہیں؟

جواب:

یہ دو الگ الگ شخصیت ہیں وہ جن کا تاریخ میں ذکر ہوا ہے ان کا بھی لقب نفس ذکیہ تھا
لیکن یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے آ ئمۂ حق کے مد مقابل اپنی جھوٹی امامت کے دعوے کئے ہوئے تھے اور ہم ان کو نہیں مانتے
لیکن یہ جو نفس ذکیہ ہے، زمانہ ظہور کے قریب ظاہر ہو گا یہ مکتب حق پے ہو گا یہ بھی حسنی سید ہو گا اور اسے امام زمانہ اپنے ایک اہم کام کے لیے منتخب کریں گے
تو دونوں مختلف شخصیت ہیں.

استاد محترم علی اصغر سیفی
عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *