عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

میرا سوال ہے کہ مفاتیح الجنان میں ایک تسبیح لکھی ہوئی ہے کہ جسے انجام دینے۔۔۔

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

میرا سوال ہے کہ مفاتیح الجنان میں ایک تسبیح لکھی ہوئی ہے کہ جسے انجام دینے۔۔۔

سوال :
میرا سوال ہے کہ
مفاتیح الجنان میں ایک تسبیح لکھی ہوئی ہے کہ جسے انجام دینے سے جب تک امام زمانہ کا ہم دیدار نہ کر لیں ان کا پرنور چہرہ نہ دیکھ لیں تب تک ہم اس دنیا سے نہیں اٹھ سکتے۔
تو کیا ایسا ممکن ہے؟؟ ۔۔۔۔ اس کی وضاحت فرمائیے گا۔

جواب :

وعلیکم السلام
ایسی تسبیح والی روایت اگر مستند بھی ہو تو انسان اپنے امام کا نورانی چہرہ دیکھ سکتا ہے لیکن چونکہ نہیں پہچانے گا تو ایسا ہی ہوگا گویا دیکھا نہیں ہے۔
روایات کی رو سے اکثر مومنین امام عصر عج کا دیدار کرتے ہیں لیکن پہچانتے نہیں ہیں۔
جیسا کہ امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ اللہ قائم( امام مہدی عج) اور لوگوں کے درمیان زمانہ غیبت میں ایسا حجاب قرار دے گا وہ امام کو دیکھیں گے لیکن پہچانے گے نہیں۔
ھاں جب ظہور فرمائیں گے تو روایات کی رو سے بہت سے لوگ کہیں گے کہ ہم نے پہلے بھی انہیں کہیں دیکھا تھا۔

استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم ایران

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید

آخری پوسٹیں

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ ہم تو اس وقت امام کے ظہور کے منتظرین میں سے ہیں اور اپنے وقت کے امام۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ ایک مشہور خطیب نے امام زمانہ عج کی توقیع مبارک کی ایک حدیث کو۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
کیا رونا پیٹنا اور لباس چاک کردینا زمانہ جاہلیت میں نہ تھا اور رسول خدا۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور میں ماہ رمضان کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور میں ماہ رمضان ۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ قادیانی ,گوہر شاہی ,آغا خانی اپنے غلط عقائد کے باوجود پوری دنیا میں۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ دعائے عہد میں یہ جو جملہ ہے اے معبود خوشنود کر اپنے نبی کو۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ امام کو لاکھوں کی تعداد میں ناصروں کی ضرورت ہیں تو۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
سلام علیکم ! سوال یہ ہے کہ ایسے بالغ جو اپنی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔
سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات
میرا سوال ھے کہ امام کا قول جو ہے سفیانی کے خروج اور آسمانی آواز کےلیے۔۔۔