تازہ ترین پوسٹس

میرا سوال ھے کہ ہم اپنی ذہنی اور فکری سطح پر کس طرح اضافہ کر سکتے ہیں ہم اپنے۔۔۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ ہم اپنی ذہنی اور فکری سطح پر کس طرح اضافہ کر سکتے ہیں ہم اپنے چاہتے ہوۓ کوشش تو کرتے ہیں لیکن ہماری فکری و ذہنی صلاحتیوں میں کسطرح اضافہ ہو سکتا ہے؟

جواب:
بہتر یہ ہے کہ دینی اور معلوماتی کتب کا مطالعہ کریں اور ان میں جو مطالب ہیں اس پر غور و فکر کریں.
سب سے بہترین کتاب خود اللہ کی کتاب ہے قرآن مجید نے اپنی آیات پر بارھا غور وفکر کی دعوت دی
معصوم ع کے فرمان کے مطابق روزانہ کم از کم پچاس آیات کی تلاوت ہو
اور ساتھ ترجمہ بھی پڑھا جائے اور کسی تفسیر کا مطالعہ بھی کیا جائے
اب تو انٹرنیٹ پر بہت ساری سائٹس ہیں جہاں قران ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ موجود ہے
روزانہ ایک یا آدھا گھنٹہ ٹائم دیا جائے
انشاء اللہ اسکی تمام پہلو سے برکات دیکھیں گے.

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم​

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *