عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

میرا سوال ھے کہ قادیانی ,گوہر شاہی ,آغا خانی اپنے غلط عقائد کے باوجود پوری دنیا میں۔

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

میرا سوال ھے کہ قادیانی ,گوہر شاہی ,آغا خانی اپنے غلط عقائد کے باوجود پوری دنیا میں۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ قادیانی ,گوہر شاہی ,آغا خانی اپنے غلط عقائد کے باوجود پوری دنیا میں اتنی تیزی سے کیسے پھیلے؟قادیانی اور گوہر شاہی اہلسنت کے فرقے شمار ہونگے یاشیعوں کے؟

جواب:

قادیانی ،گوہر شاہی ،آغا خانی یہ بہت بڑی تعداد میں نہیں پھیلے ہیں۔قادیانیوں کی ایک مخصوص تعداد ہیں اور ان میں سے کئ لوگ مسلمان بھی ہوتے ہیں چونکہ فاسد عقیدہ ہےتو پوری دنیا میں ماننے والے اتنے نہیں ہیں۔
گوہر شاہی بہت کم ہیں اور آغا خانی تو کئ صدیوں سے ہیں لیکن پھر بھی انکی تعداد اتنی نہیں ہیں۔
گوہر شاہی اور قادیانی اہل سنت کے ہی فرقے تھے جو بعد میں اسلام سے خارج ہوگے ان دونوں کی تکفیر پر خود اہل سنت کے علماء نے ہی فتوا دیا ہے اور شیعوں کے نزدیک بھی یہ خارج از اسلام ہے۔

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم​

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید