میرا سوال ھے کہ شفاعت کے نظریہ کی شرائط کیا ہیں؟۔
میرا سوال ھے کہ شفاعت کے نظریہ کی شرائط کیا ہیں؟۔
سوال:
میرا سوال ھے کہ شفاعت کے نظریہ کی شرائط کیا ہیں؟
جواب:
شفاعت کا موضوع ایک خاص موضوع ہے اور اس کی اپنی شرائط ہیں۔
مثلا ایک شرط صحیح العقیدہ ہونا ہے اور دوسری شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال انجام نہ دیے ہوں کہ جس پر جہنم کی آگ اس پر واجب ہو چکی ہو جہنم کا عذاب اس پر واجب ہو چکا ہو
مثلا حق الناس ضائع کیا ہو وغیرہ
کچھ نہ کچھ اعمال صالحوں ہوں جن کی بنا پر پروردگار اس پر رحمت کی نگاہ سے دیکھے اور پروردگار کا فضل اس کے شامل حال ہو۔
روز قیامت خدا خود ہی کچھ لوگوں کی شفاعت کی اجازت دے گا.
استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم
تلاش کریں
اقسام
- آڈیوز (14)
- تقاریر (7)
- درس اخلاق منتظرین (2)
- دستهبندی نشده (4)
- دعائے افتتاح کی تشریح (19)
- روزانہ کی دعا اور تشریح (30)
- سلسله دوس دعای عهد (3)
- کتاب (10)
- کتاب لقاء اللہ کے دروس (26)
- کورس 2 (2)
- ماه رمضان (66)
- مہدوی خبریں (10)
- مہدوی سوالات و جوابات (154)
- مہدی پروگرامز (6)
- مہدی ماہرین کا تعارف (4)
- مہدی مضامین و مقالات (266)
- ویڈیوز (172)
آخری پوسٹیں