تازہ ترین پوسٹس

میرا سوال ھے کہ دور حاضر میں شیعوں کے اندر کتنے فرقے موجود ہیں؟؟؟۔۔۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ دور حاضر میں شیعوں کے اندر کتنے فرقے موجود ہیں؟؟؟

جواب:

دور حاضر میں پاکستان کے اندر شیعہ اثناء عشریہ،اسماعیلی اور باقی دیگر عرب ممالک میں زیدی فرقہ موجود ہے اسی طرح بعض جگہ پر جیسے سوریہ میں صوفی قسم کے فرقے ہیں جو علوی شیعہ کہلاتے ہیں وہ بھی غالیوں کی ایک قسم ہے۔
پاکستان کے اندر ویسے انحرافی گروپ کئ قسم کے ہیں جیسے نصیری گروہ اسی طرح قلندری اور جمن شاہی ہیں یہ فرقے تو نہیں بنیں لیکن شیعہ اثناء عشریہ کے اندر انحرافی اور بدعت گزار گروپ ہیں اور غلو و شرک پھیلا رہے ہیں۔

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *