تازہ ترین پوسٹس

میرا سوال ھے کہ امام زمانہ (عج) کی چھ زیارات کا ذکر ہے اسکی تفصیل اور مجرب روانہ۔۔۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ امام زمانہ عج کی چھ زیارات کا ذکر ہے اسکی تفصیل اور مجرب روانہ کی بنیاد پر کونسی ہے جو فجر کے بعدروزانہ کی بنیادپر پڑھ سکیں جاب کے معمولات کے ساتھ؟

جواب:

ساری زیارات آپ پڑھ سکتے ہیں اور دعاۓعہد بھی پڑھ سکتے ہیں اگر عربی پڑھنے نہیں آتی تو اردو میں پڑھیں اور اگر عربی پڑھنے آتی ہیں تو بہتر ہے عربی میں پڑھیں۔
چھ زیارات ہیں اور کوئی ایک روزانہ پڑھ لیا کریں۔دعاۓ عہد کی تلاوت ضرور کریں۔
اب مجرب سے آپکی مراد کیا ہے مجھے نہیں پتہ ہم اس لیے پڑھتے ہیں کہ یہ ذکر مولا ہے اور مولا کی یاد ہمارے دلوں میں رہتی ہے اور باقی اگر کسی خاص کام کی نیت سے پڑھنا ہے تو وہ نیت کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں ذکر مولا ہے ہر چیز کے لیے مجرب ہے۔

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *