عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

میرا سوال ھے کہ اللہ کی طرف سے امام عج کو رزق آتا ہے یا وہ کوئی کام کرکے اپنی۔۔۔

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

میرا سوال ھے کہ اللہ کی طرف سے امام عج کو رزق آتا ہے یا وہ کوئی کام کرکے اپنی۔۔۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ اللہ کی طرف سے امام عج کو رزق آتا ہے یا وہ کوئی کام کرکے اپنی روزی وروٹی اختیار کرتے ہیں؟

جواب:

اس میں توکوئی شک نہیں کہ تمام مخلوقات کا رازق اللہ تعالی ہے اب یہ کہ امام زمان عج کا زمانہ غیبت میں کسب معاش کا کیا طریقہ کار ہے ہمیں معلوم نہیں ہے۔
اس سلسلے میں دیگر آئمہ علیہم السلام کی سیرت اور انکی حیات طیبہ کا مطالعہ کرنا چاہیے کہ وہ اپنی روزی و کسب معاش کےلیے کیا طریقہ اختیار کرتے تھے پس آپکا وہی طریقہ ہے جو آپکے آباو اجداد کا ہے. واللہ اعلم

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید