
ماہ رمضان کے پچیسویں روزہ کی دعا
ترجمہ اور تشریح
1: صالحین سے محبت بھی نجات کی راہ ہے
2:کیوں آخر الزمان میں مومن کا دل پانی پانی ہوگا؟
3: عالم صالح سے محبت رکھنے والے شخص کا واقعہ
4: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کا احیاء کریں
استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم