آخری پوسٹیں
درس امامت 4_ فلسفہ وجوب عصمت اہل سنت کے نظریہ کی رد
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_گوھر شاہی سے آشنائی- درس10
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_درس 8_ موضوع درس: قادیانیت سے آشنائی
دروس لقاءاللہ_ اللہ کے خالص بندوں کے مقامات
کتابچہ 14_موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ
کتابچہ 14 _ موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ

سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی

سوال:- سلام۔۔۔ عقائد پر کس طرح کام کریں توحید کس طرح قلوب میں راسخ ھوتی ھے ۔ اور جو چیزیں ملکہ بن جاتی ھیں ان سے کیسے نجات حاصل کریں؟؟؟۔۔۔

جواب:- کسی موضوع پر کام کا آغاز اس پر بنیادی معلومات کا حصول ہے۔
عقائد پر دروس حاصل کریں مثلا توحید کو پڑھیں اور درس سنیں ایک سال میں کم از کم سو درس توحید کا سنیں یا دو کتابیں توحید پر پڑھیں
جب عقل و فکر موحد ہوگی اسکا عمل پر اثر ہوگا۔
جو بری چیزیں ملکہ بنی ہیں وہ بتدریج دور ہونگی انکے مدمقابل اچھی چیزوں کو ملکہ بنائیں
بری چیزوں سے دوری اختیار کریں۔
اسکا طریقہ دروس آخلاق سننا
توبہ اور عزم کرنا کہ گناہ نہیں ہوگا اور اگر کوئی غلطی ہو تو رب کی بارگاہ میں فوری استغفار کریں۔
محمد و آل محمد علیہم السلام سے توسل بڑھائیں
بالخصوص امام زمانہ عج سے طالب ھدایت رہیں

دیدگاهتان را بنویسید