سوال:
سلام علیکم…….!! کیا ہم اپنا اور مولاامام زمانہ عج کا صدقہ ایک ہی گلے میں ڈال سکتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
اور اگر ڈال سکتے ہیں تو یہ صدقہ کس کو دینا چاہیے ؟؟؟۔۔مطلب صدقہ سید کو ضروری ہے یا کسی امتی کو دے سکتے ہیں ۔؟؟
جواب:
وعلیکم السلام
جی ایک جگہ جمع کرسکتے ہیں
یہ کسی بھی مستحق خواہ سادات و غیر سادات کو دے سکتے ہیں
مستحب صدقہ میں فرق نہیں ہے
جی واجب زکوۃ یا فطرہ میں یہ خیال رکھنا چاہئیے کہ سادات کی زکوٰۃ و فطرہ سادات فقراء لے سکتے ہیں
غیر سادات کی زکوٰۃ و فطرہ غیر سادات لے سکتے ہیں
استاد محترم علی اصغر سیفی صاحب
مرکزمہدویت قم ایران