آپکے سوال و جواب
حجت الاسلام و المسلمین علی اصغر سیفی
السلام علیکم!
میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح سے ہم لوگ روزانہ قرآن پڑھتے ہیں اور اس قرآن کو ہدیة انبیاء علیھم السلام یا آئمہ طاہرین علیھم السلام کو پیش کرتے ہیں اوراپنے مرحومین کو بھی اس قرآن کا ثواب پہنچایا جاتا ہے اور دوسرا اپنے وقت کے امام کو قرآن کا ہدیہ پہنچانا چاہا رہے ہوتے ہیں کیونکہ وہ زندہ ہے انکو کن الفاظ میں قرآن کا ہدیہ پہنچائے گئے؟
جواب
وعلیکم السلام
بہتر ہے یہ کہے
کہ میں اس قرآن کی تلاوت کا ثواب انبیاء علیھم السلام اور شہداء معصومین علیہم السلام کی ارواح کو ھدیہ کرتا ہوں اور وہاں سے جو کچھ ملے وہ اپنے مرحومین کو ھدیہ کرتا ہوں
امام زمانہ عج کی نیابت میں قرآن پڑھیں۔ چونکہ زندہ اور حی و حاضر ہیں۔