آخری پوسٹیں
درس امامت 4_ فلسفہ وجوب عصمت اہل سنت کے نظریہ کی رد
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_گوھر شاہی سے آشنائی- درس10
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_درس 8_ موضوع درس: قادیانیت سے آشنائی
دروس لقاءاللہ_ اللہ کے خالص بندوں کے مقامات
کتابچہ 14_موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ
کتابچہ 14 _ موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ

امام زمانہ علیہ السلام کا ایک فرمان نقل ہوا ہے کہ امام زمان (عج) کا نام لینے سے پرہیز کی ضرورت ہے

آپکے سوال و جواب
السلام علیکم

استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

امام زمانہ علیہ السلام کا ایک فرمان نقل ہوا ہے کہ امام زمان (عج) کا نام لینے سے پرہیز کی ضرورت ہے

فرمایا: ملعون ہے اور خدا کی رحمتوں سے دور ہے وہ جو لوگوں کی کسی محفل میں میرا نام [جو رسول اللہ (ص) کا نام بھی ہے] زبان پر لائے.
نیز آپ (ع) نے فرمایا: جو شخص کسی مجمع میں میرا [اصلی] نام زبان پر جاری کرے اس پر خدا کی لعنت ہے؟

وعلیکم السلام

یہ فرمان جوہے وہ غیبت کے ابتدائی ادوار کے لیے تھا کہ جب مولا کا نام لینا جو ہےوہ لوگوں کی جان کے خطرے کا باعث تھا کیونکہ بنی عباس والے ظالم حکمران مولا کو ڈھونڈ رہے تھے۔
جو بھی امام علیہ السلام کا نام لیتا تھا تو اسکو گرفتار کیا جاتا تھا اسے شکنجہ اور اذیت دی جاتی تھی یا مارا جاتا تھا اس لیے مولا علیہ السلام نے منع کیا اور بعض ہمارے علماء یہ بھی کہتے ہیں کہ امام علیہ السلام کو القاب سے یاد کیا جائے احتراماً۔ بڑی شخصیات کا نام لینا کراہت ہے کیونکہ اس میں احترام نہیں ہے۔

دیدگاهتان را بنویسید