*پہلی تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا،ماہ رمضان ،2023)*
*استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب*
*موضوع: امامت و مہدویت*
_نکات، آیت اولو الامر کی تشریح،اللہ و رسول کے ساتھ اولو الامر کی اطاعت کا فلسفہ،اولو الامر سے مراد کون ھستیاں، اولو الامر کی شرائط ، شیعہ مکتب میں امامت پر کڑی شرائط اور یہ اسکی حقانیت پر دلیل،عصمت و نص اہم شرائط، سعد بن عبداللہ اشعری کا واقعہ، امام عسکری ع کے دور میں امام زمان عج سے ملاقات اور امام زمانہ سے اہم سوال ، کیوں ہم امام پر نص کے قائل ہیں، امام زمان عج کا شافی جواب،ائمہ اہلبیت سے بڑھ کر دنیا میں کوئی نہیں تھا ، کوئی مورخ و مستشرق انکا کوئی عیب نہیں ڈھونڈ سکا، کیوں امام کی معرفت سب سے اہم ، نبی اسلام ص کا شیعہ و سنی کتب میں فرمان_
عالمی مرکز مہدویت قم