دروس مہدویت بروز جمعہ ، علماء و طلاب پردیسان قم مقدس ، ایران
17 جنوری ، 2025
▪️کونسی آگ ظہور سے پہلے بڑھکے گی؟
▪️آمریکا کی آگ کا ظہور سے کیا تعلق؟
▪️آیا امام مہدی عج کے ظہور سے پہلے زمین ظلم سے بھرے گی ؟
▪️امام مہدی عج کن کا انتظار کررہے ہیں؟
▪️بہت سے اہم نکات پر مشتمل درس
▪️امام مہدی عج کا حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر گریہ
علامہ آغا علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم