مکتب تشیع کا تحفظ

سلسلہ بحث مہدویت( پانچویں قسط)_موضوع:فوائد امام غائب (عجل الله تعالی فرجه الشریف)- مصنف: استاد مهدویت جناب آغا علی اصغر سیفی صاحب
غیبت کبری میں امام غائب عج کے فوائد اور فیوضات مندرجہ ذیل ہیں ؛ 1-امام واسطۂ فیض ہے : یعنی امام کے وجود کا پہلا اثر اور فایدہ یہ ہے کہ امام معصوم(ع) خدا اور اسکے بندوں کے درمیان فیض پہنچانے کا واسطہ اور ذریعہ ہے ، اور جو بھی فیض اور نعمات انسان تک پہونچتی ہیں وہ سب امام...