امام زمان (عج) میں شہود غیبت کی تجلی _مصنف: آیت اللہ علی کریمی – مترجم: حجت الإسلام والمسلمین علی اصغر سیفی
دنیا کے تمام تر کلمات یا دائرہ شہود یا دائرہ غیب میں ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن مجید میں متعدد بار شہود و غیب کے عنوان کا ذکر آیا ہے اور اللہ تعالی کو عالم الغیب والشھادۃ کے عنوان سے پکارا گیا ہے ۔ شہود سے مراد وہ اشیاء ہیں کہ جنہیں حواس ظاھریہ سے درک کیا جاسکتا ہو جبکہ...