عالمی حکومت کا انتظار

سلسلہ بحث مہدویت(نویں قسط)_ موضوع:انتظار امام عصر عج کی جزا اور ثواب – مصنف: استاد محترم مهدویت حجت الإسلام و المسلمین علی اصغر سیفی صاحب.
انتظار کرنے والوں کا ثواب خوش نصیب ہیں وہ اشخاص جو نیکیوں کے انتظار میں نظریں بچھائے ہوئے ہیں، واقعاً کتنا عظیم ثواب ہے ان لوگوں کے لئے جو امام مہدی عليہ السلام کی عالمی حکومت کا انتظار کرتے ہیں اور کس قدر عظیم رتبہ ہے ان لوگوں کا جو قائم آل محمد عليہ السلام کے حقیقی منتظر ہیں!۔ یہاں...