سلسلہ بحث مہدویت( چوتھی قسط)_غیبت امام مہدی عج(2)_ مصنف: جناب استاد علی اصغر سیفی صاحب
(غیبت کے بارے میں اہم سوالات کے جوابات) دوسرا سوال: کیوں امام زمان عج آنکھوں سے غائب ہوئے یعنی اگر لوگوں کے درمیان ہوتے اور انہیں راہ راست کی طرف راہنمائی کرتے بہتر نہ تھا ؟ اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہے اور وہ انہیں کفار سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟ جواب: واضح سی بات ہے اگر امام...