حضرت امام مہدی عج نے فرمایا: ''ہمیں اپنے شیعوں سے کوئی چیز دور نہیں کرتی مگر ان کے (وہ برے)اعمال جو ہم تک پہنچتے ہیں اورہمیں پسند نہیں آتے اورہم ان سے ایسے اعمال کے ارتکاب کو جائز نہیں سمجھتے''۔(احتجاج،ج٢،ش٣٦٠،ص٦٠٢.) تشریح: برے اعمال انسان پر جو برے اثرات ڈالتے ہیں کہ اعمال نامہ سیاہ کرتے ہیں ، عذاب موت،عذاب قبر،عذاب...