کیا پانچ سال کا بچہ امام بن سکتا ہے؟دوسری قسط تحریر:حجت الاسلام ڈاکٹر محمود حسین حیدری مرحوم ذیل میں چند بزرگ اہل سنت جید علماءکے بیان ملاحظہ فرمائیں: ۱۔ابو العباس احمد بن یوسف دمشقی ، متوفی ۹۱۰۱ ھ لکھتے ہیں :الفصل الحادی عشر، فی ذکر خلف الصالح الامام ابی القاسم محمدبن حسن العسکری (ع) وکان عمرہ عند وفات ابیہ خمس...