خدائی نعمت

آیات مہدویت (حصہ دوم) – تحریر: حجت الإسلام والمسلمین علی اصغر سیفی
خاکہ:  سنی اور شیعہ روایتوں میں آیا ہے کہ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا : مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَعْرِفْ امامَ زمانِہِ ماتَ ميتَۃً جَاھِليۃً جو اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے اور مرجائے وہ جہالت کی موت مرا ۔ [1] اسی بنا پر تمام لوگوں پر واجب ہے کہ اپنے زمانہ کے امام کی شناخت...