حضرت مہدی علیہ السلام

امام مہدی (عج) فورم پر کچھ جوانوں کے سوالات قسط اول
1- سوال: آیا زمین کا ظلم و فساد سے بھر جانا، امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی شرایط میں سے ہے؟ جواب: یہ بات درست نہیں ہے ، احادیث و روایات میں ایسی بات صراحت سے ذکر نہیں ہوئی بلکہ بیان ہوا ہے: حضرت کے ظہور کے لئے شرط یہ ہے کہ لوگ اپنے آپ اور دوسرے لوگوں کو...