سلسلہ بحث مہدویت ( دوسری قسط)_غیبت کے مرا حل- مصنف:حجت الإسلام و المسلمین آغا علی اضغر سیفی صاحب
فلسفہ غیبت کی بحث مکمل کرنے کے بعد مراحل غیبت کی بحث شروع کی جاری ہے. احادیث میں امام مہدی علیہ السلام کے لئے دو قسم کی غیبت بیان ہوئی ہے :غیبت صغری (مختصر مدت کی غیبت) اور غیبت کبریٰ (طولانی عرصہ کی غیبت). تمہید : لوگوں کے آئمہ اھل بيت عليھم السلام کي امامت و ولايت کے ساتھ نامناسب...