امام مہدی عج فورم پر کچھ جوانوں کے سوالات – (دوسری قسط)
امام مہدی عج فورم پر کچھ جوانوں کے سوالات (دوسری قسط) استاد محترم: علی اصغر سیفی صاحب 7- انتظار کیا ہے اور حقیقی منتظر کون ہے ؟ جواب: انتظار حقیقی یہ ہے کہ منتظرین حقیقی معنوں میں امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی راہ میں چشم براہ ہوں اور معاشرے کو منجی عالم بشریت اور مہدی منتظر علیہ السلام...