احادیث اور زیارات میں ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت کو حجت کے نام سے یاد کیا گیا ہے تو اس حوالے سے وضاحت فرمائیں ؟

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سعید معمار منتظرین سے گفتگو - مترجم حجت الإسلام و المسلمین علی اصغر سیفی
جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سعید معمار منتظرین سے گفتگو – مترجم: حجت الإسلام و المسلمین علی اصغر سیفی
گلستان غیبت میں انتظار کے پھول کھلانے والی جانی پہچانی شخصیت کے مالک قبلہ جناب سید معمار منتظرین سے ان کے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت لیتے ہیں ۔ قبلہ بہت شکریہ آپ نے بہت مصروفیت کے باوجود ہمیں کچھ وقت دیا ،ہم آپ سے پہلا سوال یہ کرتے ہیں کہ فرمائیے ہمارے معاشرے میں امام زمان (عج)کی طرف...