آیات مهدویت

آيات مہدويت(حصہ اول) – تحریر: حجت الإسلام و مسلمین علی اصغر سیفی
تمہید ایک نجات دہندہ کي عالمی حکومت کا قیام اور عالمی عدالت کا قائم ہونا، سب مسلمان حتی تمام آسمانی ادیان نیز کچھ دوسرے اديان اور مذاھب کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ قران مجید میں شخصیات کا تین طریقوں سے  تعارف  کروایا گیا ہے:نام کے ساتھ،عدد کے ساتھ اور صفات کے ساتھ ۔ امام مہدی( عج )کے تعارف میں تیسرا طریقہ...