عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

موضوع: امامت و مہدویت (7) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

Ali Asghar Saifi
تقاریر

موضوع: امامت و مہدویت (7) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

 

ساتویں تقریر(قم المقدس میں حسینہ نگری یھا)
استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

موضوع: امامت و مہدویت

آخری حجت کا زمانہ ، اسکے بعد فقط زمانہ ظہور ہے ، امام زمان عج کی زندگی کے ادوار ، زمانہ ظہور بھی طولانی ہے ، امام زمان عج کے بارہ وصی، قیامت تک سلسلہ حکومت آل محمد ص، امام زمان عج کے بعد پہلا وصی کون، قرآن و حدیث میں آخر الزماں میں آل محمد ص کی حکومت پر دلائل ، وارث کا معنی ، زمین پر قیامت سے پہلے آخری نفر کون ہوگا، کتاب مکیال المکارم سے کچھ وظائف منتظرین ، نصرت کا آغاز زمانہ غیبت سے ،اس کتاب میں 80 وظائف منتظرین ، پہلا وظیفہ معرفت امام زمانہ عج ، کیسے جھوٹے مہدویوں سے بچیں ، فتنہ قادیانیت ، فتنہ بابیت ، معرفت امام زمانہ عج ان انحرافات سے بچاتی ہے، احمد یمانی بصری کا فتنہ ، جھوٹے مرشدوں کا بازار گرم ، بنام مہدی کرسیاں تلواریں پرستش ہورہی ہیں، غیبت کا مطلب کیا ہے؟معرفت قائم کی عظمت ، احادیث معرفت ، آج معرفت کے وسیع ذرائع ، دوسرا وظیفہ ادب امام ، نام لینے میں ادب ، حضور کا ادب، تین ھستیاں ہمارے اعمال پر ناظر ہیں، حجت کا مطلب ، نام و القاب پر صحیح نظریہ ، تیسرا وظیفہ محبت امام ، کیسے لوگوں میں امام کی محبت پیدا کریں، اللہ کا حضرت داؤد سے خطاب ، معراج میں قائم سے محبت کا حکم ، قائم آخری نو اماموں میں سب زیادہ بافضیلت ، چوتھا وظیفہ انتظار ، منتظرین کا اجر و ثواب ، اھل انتظار رجعت کریں گے ، رجعت کا فلسفہ ، اہل انتظار ہی ناصر ہیں اولیاء خدا ہیں ، لاخوف علیہم و لا ھم یحزنون ، انتظار کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں۔

عالمی مرکز مہدویت قم

اپنا تبصرہ لکھیں