مرکز مہدویت قم کی جانب سے معرفت امام زمان (عج) کورس کیلئے رجسٹریشن جاری
مرکز مہدویت قم کی جانب سے معرفت امام زمان (عج) کورس کیلئے رجسٹریشن جاری
مرکز مہدویت قم ایران کی جانب سے اہل ایمان و انتظار کے لیے گیارھویں بار آفلاین کورس “معرفت امام زمان عج” کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ کورس ایک ماہ اور دس دن کا ہے۔کورس 10 مئی سے شروع ہوگا 20 جون تک ختم ہو جائیگا۔
ھر سال کی طرح اس کورس کے استاد مہدویت حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی ہوں گے۔
کورس میں داخلہ کی شرائط:
حد اقل تعلیم : میٹرک
ھر روز صبح کی نماز کے بعد دعائے عہد پڑھنا
کورس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروانا
کورس کو مکمل ضوابط کے ساتھ پورا کرنے کا امام زمانہ عج سے وعدہ
مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/HIVysHdtI9RDKQ8mrci7lj
تلاش کریں
اقسام
آخری پوسٹیں