عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

ہم سوچوں کو کیسے آلودہ ہونے سے محفوظ رکھیں مثلاً ہمارا عقیدہ تو خدا کے بارے میں مضبوط ہے لیکن ہم پھر بھی نجانے کیوں اس دلدل میں پھنستے جارھے ہیں کیا ہمیں تعویز، جادو، سحر جیسی چیزوں پر عقیدہ رکھنا صحیح ہے ؟

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

ہم سوچوں کو کیسے آلودہ ہونے سے محفوظ رکھیں مثلاً ہمارا عقیدہ تو خدا کے بارے میں مضبوط ہے لیکن ہم پھر بھی نجانے کیوں اس دلدل میں پھنستے جارھے ہیں کیا ہمیں تعویز، جادو، سحر جیسی چیزوں پر عقیدہ رکھنا صحیح ہے ؟

آپکے سوال و جواب

استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

سوال: ہم سوچوں کو کیسے آلودہ ہونے سے محفوظ رکھیں مثلاً ہمارا عقیدہ تو خدا کے بارے میں مضبوط ہے لیکن ہم پھر بھی نجانے کیوں اس دلدل میں پھنستے جارھے ہیں کیا ہمیں تعویز، جادو، سحر جیسی چیزوں پر عقیدہ رکھنا صحیح ہے ؟ کیونکہ بعض دفعہ ایسے حالات ہوجاتے ہیں کہ انسان نہ چاھتے ہوئے بھی ان چیزوں کی طرف خود بخود ہی مائل ہوجاتا ہے ایسے حالات ہوجاتے ہیں کہ مثال کے طور پر ایک بہت صالح اور بہت مطیع فرمابردار اولاد ہوتی لیکن وہ بعد میں اس طرح نافرمانی پر تل جاتا ہے کہ پھر اس کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں رہتا کہ پھر وہ خود بخود ہی اس کا عقیدہ اس طرف چلا جاتا ہے ۔ اگر تعویز قرآنی آیتوں سے نکال کر ہمیں دیتے ہیں تو کیا ان سے استفادہ کرنا صحیح ہے ؟

جواب: وعلیکم السلام شکریہ سلامت رہیں تعویذ و جادو درست نہیں اسکی بجائے تعلیم و تربیت اور دعا و توسل پر توجہ رکھیں آپ اپنی طرف سے کوشش کریں باقی اللہ نے ہر انسان کو اختیار دیا نیک یا نافرمان بننے کا تعویذ یا جادو سے وہ اختیار سلب نہیں کرنا چاہئیے ھاں ھدایت کی کوشش اور امر المعروف جاری رہے۔ کچھ دعائیں یا حرز و تعویذات معصومین علیہم السلام سے منسوب و منقول ہیں ان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں