عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

ہم اپنے آپ کو کس طرح مضبوط بنائیں؟

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

ہم اپنے آپ کو کس طرح مضبوط بنائیں؟

ہم اپنے آپ کو کس طرح مضبوط بنائیں؟
سوالات وجوابات
استاد حجت الاسلام و المسلمین علی اصغر سیفی​
سوال: آغا میرا یہ سوال ہے کہ ہم اپنے آپ کو کس طرح مضبوط بنائیں سب چیزوں سے سامنا کرنے کے لئے اور اپنے سوسائیٹی میں ماحول سے کیسے بچیں کہ اپنے امام عجل کے سامنے سرخرو رہیں۔؟

جواب: مضبوط ارادہ مولا عجل اللہ فرجہ الشریف کے ہمراہی کا، ارادہ مضبوط بنانے کے لئے اللہ سے اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور مولا عجل اللہ فرجہ الشریف سے ہمراہی کا وعدہ کریں اور حدِ عقل چالیس روز دعائے عہد پڑھیں اس کے بعد گناہوں سے بچیں، عبادات پر توجہ رکھیں، دیگر اہل ایمان کی مدد کریں۔​

اپنا تبصرہ لکھیں