عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

کیا امام زمانہ کے رہنے کی کوئی خاص جگہ ہے ؟

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

کیا امام زمانہ کے رہنے کی کوئی خاص جگہ ہے ؟

ستاد محترم سے سوال و جواب

حجت الاسلام استاد علی اصغر سیفی

آپکا سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
استاد محترم میرا سوال ہے کہ
کیا امام زمانہ کے رہنے کی کوئی خاص جگہ ہے ؟
کیونکہ کئ علماء کا کہنا ہے کہ امام کی حکومت برمودا ٹرائنگل پر ہے۔؟

جواب

احادیث کی رو سے جہاں شیعہ رہتے ہیں وہیں امام زمانہ عج رہیں گے کوئی خاص جگہ نہیں ہے مشرق سے مغرب تک سفر کرتے ہیں
برمودا ٹرائینگل میں امام کا وجود ایک جعلی قصہ ہے اور اس جزیرہ پر کوئی ابادی نہیں ہے
ایسا کچھ احادیث و روایات میں بیان نہیں ہوا
مزید یہ کہ امام زمان عج جب حکومت کریں گے تو سب کے لیے کریں گے نہ کہ کسی جزیرہ کے لیے۔​

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید