عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

میرا سوال یہ ہے ہم ایسا کیا کام کریں کہ ہم اپنے نفس کو قابو کر سکے اور ایسے زمانے میں رہ کر امام عج کو بھی ہمارا کردار پسند آئے؟

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

میرا سوال یہ ہے ہم ایسا کیا کام کریں کہ ہم اپنے نفس کو قابو کر سکے اور ایسے زمانے میں رہ کر امام عج کو بھی ہمارا کردار پسند آئے؟

آپکے سوال و جواب

استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

السلام علیکم
سوال: میرا سوال یہ ہے ہم ایسا کیا کام کریں کہ ہم اپنے نفس کو قابو کر سکے اور ایسے زمانے میں رہ کر امام عج کو بھی ہمارا کردار پسند آئے؟

وعلیکم السلام
جواب: وظائف منتظرین پر عمل ہو
اخلاق کے دروس اور فرامین معصومین علیہم السلام سنیں اور پڑھیں
عبادات و اذکار کو خلوص دل سے بجالائیں
انشاء اللہ اچھے اثرات مرتب ہونگے اور مولا عج کی نگاہ میں وقار بڑھے گا

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید