سوالات و جوابات
2022-05-22 2022-05-22 12:43سوالات و جوابات
استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی
سوال : آغا صاحب امام زمان ع کی بہت ساری دعائیں اور زیارات ھیں ۔جیسے دعائے عہد، دعائے فرج،دعائے امام زمانہ عجل اور زیارتیں وغیرہ تو ھمیں سب سے زیادہ کس کو ترجیح دینی چاھییے ۔جس کی فضیلت سب سے زیادہ ھو ؟_
جواب : وعلیکم السلام تاکید دعائے عہد پر ہے.اور زیارت آل یٰس کو کوشش کریں کبھی ترک نہ ہو
متعلقہ پوسٹس
تلاش کریں
اقسام
آخری پوسٹیں