عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

سوالات و جوابات

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی

سوال :سلام! آغا جو ظہور کی 5 حتمی نشانیاں ہیں ان میں سے کوئی نشانی پوری ہوئی ہے یا نہیں ؟ اوراب تو امام کی بہت ضرورت ہے سب کو امام کی، سب اتنی دعائیں کرتے ہیں امام کے لئے پھر بھی ظہور میں تا خیر ہو رہی ہے ؟؟_

جواب۔ابھی تک کوئی نشانی بھی سامنے نہیں آئی اور دعا کرنی چاھییے امام ع کے ظہور میں تعجیل کی ۔یہ دعا باعث بنے گی کہ نشانیاں بھی سامنے آئیں گی۔ کیونکہ نشانیوں کے ظاھر ھوتے ھی ڈیڑھ سال کے دوران میں ظہور ھوگا اب نشانیاں کیوں نہیں سامنے آرھی کیونکہ ھماری تیاری نہیں ھو رھی ھے ۔لہٰذا یہ ھمارا فریضہ ھے کہ ھم مولا ع کے ظہور کے لیے تیاری کریں معرفت حاصل کریں اور اس معرفت کے مطابق عمل کریں ۔دیگر جو خصوصیات منتظرین میں ھونی چاھئیں وہ اپنے اندر پیدا کریں اسی حوالے سے آپ لوگوں کو کہا جاتا ھے کہ اس موضوع پر کتابیں پڑھیں کورسز پڑھیں تاکہ ھمیں آگاھی حاصل ھو کہ آج کے دور میں ایک منتظر مومن کو کیسا ھونا چاھیئے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں