عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

سوالات و جوابات

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی

سوال: گروہ نور بخشی کا امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے بارے میں کیا نظریہ ہے۔؟

جواب: نور بخشی جو ہیں ایک تو ایران میں ہیں اور ایک پاکستان کے اندر بھی بلتستان کے علاقے کی طرف رہتے ہیں۔
یہ بیشتر صوفی ٹائپ ہیں اور اہل سنت کی طرف مائل ہو چکے ہیں اور فقہی معاملات میں ہمارے مجتہدین کے تابع نہیں ہیں عقائد کے اندر کچھ حد تک شیعہ جیسے ہیں یعنی ولایت کے قائل اور محبت رکھنے والے ہیں۔

اور یہ لوگ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے موضوع سے غافل ہیں اور اس حوالے سے ان کی کوئی خاص رائے بھی موجود نہیں ہے

دیدگاه خود را اینجا قرار دهید