عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

سوالات و جوابات

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی

سوال :سلام علیکم میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ امام علیہ السلام جب ظہور فرمائیں گے تو لوگ کہیں گے کہ ان کو تو بہت بار دیکھا ہے اس بارے میں تفصیل سے بیان فرمائیں ؟_

جواب :چونکہ غیبت کا جو معنیٰ کیا گیا ھے وہ یہ ھے کہ انسان زمانہ غیبت میں اپنے امام کو دیکھ سکتا ھے ۔یعنی اسکی نگاہ پڑ سکتی ھے لیکن ابھی وہ امام ع کو پہچان نہیں سکتا۔غیبت وھی ھے کہ اگر ھم امام ع کو دیکھیں تو انکو پہچان نہیں پاتے اور جب انسان کسی شخص کو نا پہچان سکے تو ایسا ھی ھے جیسے دیکھا ھی نا ھو ۔لیکن اھل ایمان کی ھوسکتا ھے کہ بار بار نگاہ پڑی ھو اپنی زندگی میں اپنے زمانے کے امام ع پر اور جب امام ظہور کریں گے اور وہ انہیں دیکھیں گے تو اس وقت وہ کہیں گے کہ ھم نے پہلے بھی انکو دیکھا ھے ۔یہ چیز ھماری روایات اور ھمارے علماء کی حکایات میں ذکر بھی ھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں