عالمی مرکز مهدویت – icm313.com

سوالات وجوابات

سوالات و جوابات
مہدوی سوالات و جوابات

سوالات وجوابات

سوالات وجوابات
استاد حجت الاسلام و المسلمین علی اصغر سیفی​
سوال:- آج کے جوان کے دل میں امام وقت (ع) کے لیے تڑپ اور بےتابی نا ھونے کا سبب کیا ھے؟ حالانکہ امام ع کے بارے میں مجالس، آئمہ معصومین علیہم السلام کے فرامین اور کلپس منقبت سب کچھ سننے پڑھنے کے باوجود بھی امام ع کی طرف رغبت نہیں ۔ ماتم ، مجلس ،نماز ،قران پڑھنے والے دل میں بھی امام ع کی ایسی شدت ،محبت نہیں پیدا ھو پاتی جو کہ ھونی چاھیئے ۔۔۔۔ایسا کیا کیا جائے کہ کم از کم ھم اپنے گھر کے لوگ ھی امام ع کے لیے ایسے جذبات رکھ سکیں ؟؟؟

جواب:- یہ بات مجموعی طور پر درست نہیں
سلام فرماندہ ترانہ کی بے پناہ مقبولیت نے ثابت کیا دنیائے تشیع میں بچے ، نوجوان و جوان امام کی طرف متوجہ ہیں عشق بھی رکھتے ہیں
بات صرف یہ ہے کہ اس نوجوان کو مولا عج کی کتنی معرفت دی گئی ہے اس میں والدین یا اسکے آس پاس کلچر نے کیا کردار ادا کیا
بچے و جوان کے دل نرم زمین کی طرح ہے کہ جس میں جو بیج بھی ڈالیں گے وہ اسے نشوونما دینے کے لیے تیار ہے
ھاں بسا اوقات ہم بعض بچوں یا جوانوں میں بطور کلی بے حسی دیکھتے ہیں تو اسکی وجہ ضروری معرفت نہ ہونا یا گناہ آلود زندگی ہے جو اس توفیق سے دور کیے ہوئے ہے۔
لہذا بچوں کو دینی تعلیم سے بھی آشنا کریں اور عبادات و اخلاق منتظرین کی طرف راغب کریں
اس حوالے سے کورسز میں شرکت کی جائے اور نیک رجحانات پر مشتمل ویڈیوز دکھلائی جائیں
ان بچوں جوانوں کے لیے دعا کی جائے ۔​

Leave your thought here

ٹیگز

icm313.com www.icm313.com آڈیوز آیات مهدویت آیندہ کے حوالے سے کیا پروگرام اخلاق منتظرین استاد حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی استاد محترم حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی استاد مہدویت علی اصغر سیفی امام(عج) کی معرفت امام زمانه امام زمانہ امام زمانہ عليہ السلام کے انتظار کی خصوصیات امام مہدی (عج) امام مہدی عج نہج البلاغہ کی رو سے انتظار حقیقی انتظار کے اثرات آغا علی اصغر سیفی آیۃ اللہ نجم الدین طبسی تحریر: استاد علی اصغر سیفی (محقق مہدویت) جلد ۲ جوان حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی حضرت مہدی علیہ السلام روح و روان انسان سوالات و جوابات سوالات وجوابات شرائط اور علامتيں(تعريف اور فرق) ظہور ظہور تک فاصلہ اور حجاب کا باعث قیام حضرت مہدی(عج) منتظرین کے فرائض مهدویت آڈیوز مهدوی پروگرامز مھدویت مھدویت آڈیوز مہدویت ویڈیوز ناصرین اور حقیقی منتظرین نهج البلاغہ نہج البلاغہ وہ تیاری ویڈیوز کتاب کیا پانچ سال کا بچہ امام بن سکتا ہے؟