سوالات وجوابات
2022-07-21 2022-07-21 14:00سوالات وجوابات
سوالات وجوابات
استاد حجت الاسلام و المسلمین علی اصغر سیفی
میرا سوال ھے سب اماموں میں امام زمانہ علیہ السلام کی ھی غیبت کیوں ہے اس ’’غیبت‘‘ کے پیچھے کیا وجہ اور فلسفہ ہے؟
جواب :- آپ لوگوں نے کورس مہدویت میں فلسفہ غیبت میں یہ پڑھا تھا
کہ آخری حجت ہیں اور اس سے پہلے گیارہ حجج الہی نصرت اور ناصر نہ ہونے اور ظالموں کے ظلم کی وجہ سے شہید ہوچکی تھیں تو اللہ نے انکی جان کو محفوظ رکھنے اور لوگوں میں انکی قدر و ضرورت کے احساس کو پیدا کرنے کے لیے غائب کیا تاکہ وہ لشکر تیار ہو جس کی وجہ سے مولا عج ظہور کریں
اگر آپ غائب نہ ہوتے یقیناً اپنے آباؤ اجداد کی طرح شہید کردئیے جاتے۔
اللہ نے ابھی ان سے کام لینا تھا یعنی حکومت عدل بپا کرنی تھی تو انہیں مخصوص مدت تک غائب کردیا۔
متعلقہ پوسٹس
تلاش کریں
اقسام
آخری پوسٹیں