سیلاب زدگان کی مدد انسانی اور شرعی فریضہ ہے
2022-08-25 2022-08-25 15:38سیلاب زدگان کی مدد انسانی اور شرعی فریضہ ہے
سیلاب زدگان کی مدد انسانی اور شرعی فریضہ ہے
حدیث نبوی میں ہے جو اس حالت میں صبح کرے اور مسلمانوں کے امور کی فکر نہ ہو وہ مسلمان نہیں ہے
وطن عزیز میں سیلاب کی وجہ سے ان مناطق میں ہمارے ہم وطن جن حالات سے دوچار ہیں جتنا ممکن ہوسکے انکی مدد کی جائے
خمس
زکوٰۃ
صدقہ
خیرات
امام ضامن
جو بھی ہو سکے گھر کا فالتو سامان
سب ان مصیبت زدہ عزیزان کی مدد کو پہنچائیں
جو لوگ پہلے اربعین جا چکے ہیں
اس بار دوبارہ قصد رکھتے ہیں وہ بھی اس دفعہ سب ھزینہ سیلاب زدگان پر خرچ کریں اس امر خیر سے روح پاک امام حسین علیہ السلام اور انکے وارث حقیقی امام زمان عجل فرجہ زیادہ خوشحال ہونگے
متعلقہ پوسٹس
انہدامِ جنت البقیع – 8 شوال کی مناسبت پر گفتگو
2023-05-04
5 وزٹ
انہدامِ جنت البقیع – خطاب: استادِ محترم جناب علی اصغر سیفی صاحب
2023-05-04
16 وزٹ
امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی
2023-01-24
33 وزٹ
تلاش کریں
اقسام
آخری پوسٹیں