*کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک)*
*(آیت اللہ العظمی میرزا جواد ملکی تبریزی رح)*
*درس سوم*
*نکات :لقاءسے مراد،مناجات شعبانیہ، دعائے کمیل میں عارفانہ جملے ، آئمہ علیھم السلام کے وجہ اللہ ہونے سے مراد، محمد و آل محمد علیہم السلام اسماء حسنی ہیں تو اسے مراد ، اللہ کے اسماء اسکی مخلوق ہیں*
استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
*عالمی مرکز مہدویت قم *