تازہ ترین پوسٹس

ولادت با سعادت صادقین (علیہما السلام) مبارک ہو

ولادت با سعادت صادقین علیہما السلام مبارک ہو

اسوہ بشریت ، رحمت للعالمین ، شافع روز محشر محبوب خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بانی مکتب اہلبیت علیہم السلام جعفریہ ، امام الائمہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک و مسعود دن کی مناسبت سے اہل انتظار و ایمان بالخصوص یوسف زھرا ، بقیۃ اللہ الاعظم امام کل جہان حضرت مہدی عج کی بارگاہ اقدس میں تبریک پیش کرتے ہیں۔
عالمی مرکز مہدویت قم 

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *