تازہ ترین پوسٹس

میرا سوال یہ ہے ہم ایسا کیا کام کریں کہ ہم اپنے نفس کو قابو کر سکے اور ایسے زمانے میں رہ کر امام (عج) کو بھی ہمارا کردار پسند آئے؟

آپکے سوال و جواب

استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

السلام علیکم
سوال: میرا سوال یہ ہے ہم ایسا کیا کام کریں کہ ہم اپنے نفس کو قابو کر سکے اور ایسے زمانے میں رہ کر امام عج کو بھی ہمارا کردار پسند آئے؟

وعلیکم السلام
جواب: وظائف منتظرین پر عمل ہو
اخلاق کے دروس اور فرامین معصومین علیہم السلام سنیں اور پڑھیں
عبادات و اذکار کو خلوص دل سے بجالائیں
انشاء اللہ اچھے اثرات مرتب ہونگے اور مولا عج کی نگاہ میں وقار بڑھے گا

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *