سوال:
میرا سوال ہے کہ کیا عصر ظہور کے بعد شیطان سے امام زمان عج کی الگ لڑائی ہوگی؟
جواب:
جی ھاں روایات کی رو سے عصر ظہور میں تمام انسانی ظالموں کے خاتمے کے بعد مولا عج حکم خدا سے شیطان ابلیس جو کہ جن ہوگا اسے بھی حاضر کریں گے وہ اور اس کا شیطانی لشکر نابود کر دیا جائے گا یوں اللہ کا وعدہ پورا ہوگا اور یہ دنیا ظالموں سے پاک ہو جائے گی صرف ایک شر رہے گا اور وہ انسان کے اندر نفس امارہ کی شکل میں ہوگا۔
استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم