تازہ ترین پوسٹس

میرا سوال ھے کہ کیا مولا جان بھی موبائل رکھتے ہیں؟۔۔۔

سوال:

میرا سوال ھے کہ کیا مولا جان بھی موبائل رکھتے ہیں؟

جواب:

اس حوالے سے ہم کہیں گے کہ ہمیں نہیں معلوم کہ امام زمان عج دوسروں لوگوں سے رابطہ کےلیے کیا وسائل رکھتے ہیں آیا امام عج کو ان چیزوں کی ضرورت ہے یا نہیں۔ اللہ نے اماموں کو کیا طاقتیں اور علوم دیئے ہیں۔ہو سکتا ہے انسانوں کو بھی کچھ عرصہ کے بعد اسطرح کی چیزوں کی ضرورت نہ رہے۔
لہذا اماموں کے پاس جو کچھ بھی ہے ان سے بہتر اور برتر ہے اور جیسے جیسے ہماری مولا کی طرف معرفت بڑھیں گی تو خود بخود بہت ساری چیزوں کے جواب ہمیں مل جائیں گے۔

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *