سوال:
میرا سوال ھے کہ کچھ لوگ مہدوی نام جو اپنے نام کے ساتھ لگاتے ہیں کیا امام زمان عج کی اولاد میں سے ہے اسکے بارے میں بتادیں؟
جواب:
امام زمانہ عج کی کہیں اولاد موجود نہیں ہے اور نہ ہی احادیث و روایات سے ثابت ہے کہ آپ نے شادی کی اور صاحب اولاد ہیں
جی ھاں زمانہ ظہور میں آپکی اولاد کا ذکر ہے
یہ جو بعض افراد اپنے نام کے ساتھ مہدوی لگاتے ہیں
مولا عج سے محبت کی بناء پر اپنے آپ کو ان سے منسوب کرتے ہیں۔
استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم